: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن، 15 اکتوبر (رائٹر) کنساس میں رہنے والے تین امریکیوں پر ایک مسجد پر بم حملہ کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کا کہنا ہے کہ وہ اس ایک رہائشی احاطہ پر حملہ کرنا چاہتے تھے جہاں صومالی تارکین وطن رہتے اور عبادت کرتے ہیں۔ محکمہ
نے بتایا کہ کرٹس ایلن (49) گیون رائٹ (49 اور پیٹرک ایوجین اسٹین
(47) صلیبی کہلانے والے ایک ملیشیا گروپ کے ممبر ہیں انہوں نے رہائشی احاطہ
پر جہاں ایک مسجد بھی واقع ہے، حملہ کرنے کی غرض سے وہاں کی نگرانی کی اور
آتش گیر مادے اور دھماکہ خیز مادہ اکٹھا کیا تھا۔